بنیادی اقدار/کوڈ آف کنڈکٹ
مندرجہ ذیل کنسیپٹ (concepts) اور آئڈیاز نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کی منیجمنٹ اور اسکے اسٹاف کواخلاقی طریقوں سے کاروبار کے انعقاد میں گائیڈ کرتے ہیں
۱. اخلاقی طرز عمل اور سالمیت
ہم اپنی آرگنائزیشن میں اس طرز زندگی کی قدر کرتے ہیں جہاں آرگنائزیشن کے اندر یا باہر کی دنیا کے ساتھ معاملات میں سچائی، ایمانداری، سالمیت اور منصفانہ عمل اخلاقیات کے بنیادی اجزاء ہوں۔
۲. ٹیم ورک اور ذمہ داری
ہم معلومات، وسائل کا اشتراک اور ٹیم کے دیگر ارکان کی مدد کرنے میں پانت قدم رہتے ہیں۔ مشکلات اوررکاوٹوں کے باوجود تنازعات کا حل نکالا کاتا ہے۔ ہم "کر سکتے ہیں" کے رویہ کے ساتھ ذمہ داری قبول کرتے ہیں.
۳.کسٹمر کااطمینان
ہم مسابقتی قیمتوں پر اپنے صارفین کو معیار کی مصنوعات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم نے اپنے کاروبار کی مسلسل ترقی کے لئے ان کے اطمینان کو اہمیت کا حامل مانتے ہیں۔
۴. مسلسل بہتری
ہم اپنی ریفائنری کو سب سے بہترین دستیاب ٹیکنالوجی اور پراسس کے مطابق اپ گریڈ اور اپ ڈیٹ کرنے کیلئے نئے آڈیاز اور تخلیقی اپروچ جنریٹ (generate) کرتے ہیں۔
۵. منافع
ہم منافع کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے میں یقین رکھتے ہیں تاکہ اس سے سارے ملازمین، حصص یافتگان اور حکومت فوائد حاصل کر سکے۔
۶. کارپوریٹ شہریت
ایک اچھے کارپوریٹ شہری کے طور پر، ہم اپنے ارد گرد کمیونٹی کی سماجی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے تیار او ر اسکو نبھانے میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ہم صحت، حفاظت اور ماحول کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بھی مصروف عمل ہیں.
کوڈ آف کنڈکٹ