پیداوار اور صلاحیت
این آر ایل کی کورنگی میں ریفائنری سائٹ اور کیماڑی بندرگاہ دونوں میں مجموعی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت، خام تیل کے لئے 167,000 ٹن (20 دن) اور فیول پٹرولیم مصنوعات کے لئے 118,000 ٹن پر مشتمل ہے۔ پٹرولیم مصنوعات این آر ایل کے اسٹوریج ٹینک سے آئل مارکیٹنگ کمپنیز (OMCs) ٹرمینلز یا کراچی ہوائی اڈے پر پائپ لائنوں کے ذریعہ سے پمپ کیا جاتا ہے۔ دیگر مصنوعات جیسے کہ لیوب بیس آئل، اسفالٹ (Asphalt)، کیمیکل (BTX) ٹینک ٹرکوں کے ذریعے منتقل کی جاتی ہیں۔
سات سال کی پیداوار
مالی سال ۳۰ جون، ۲۰۱۹ کے اختتام تک این آر ایل کی مصنوعات کے سات مالی سالوں کا تذکرہ (میٹرک ٹن میں) مندرجہ ذیل ہے:
این آر ایل کی امپورٹڈاور مقامی خام آئل کی پروسیسنگ
|
سال
|
۲۰۱۹-۲۰ |
۲۰۱۳-۱۴ |
۲۰۱۴-۱۵ |
۲۰۱۵-۱۶ |
۲۰۱۶-۱۷ |
۲۰۱۷-۱۸ |
۲۰۱۸-۱۹ |
امپورٹڈ خام آئل کی پروسیسنگ
|
٧۳٧,۱,۲٧۹ |
۱,۸۱۹,۵۱۸ |
۱,۷۲۴,۰۳٧ |
۱,۸۵۶,۰۸۸ |
۲،۰۲۳،۱۴۱ |
۲،۱۱۰,۷۳۲ |
۱,۹۴۹,۰۵۴ |
مقامی خام آئل کی پروسیسنگ
|
۳۹۶,۷۹۳ |
۵۳۹,۵۶۱ |
۵۰۶,۳۸۸ |
۴۳۱،۱۶۴ |
۳۶۶،۸۷۶ |
۳۳۲,۶۸۶ |
۲۶۹,۱۷۳ |
کل خام آئل کی پروسیسنگ
|
۱,۶۷۶,۵۳۰ |
۲,۳۵۹,۰۷۹ |
۲,۲۳۰,۴۲٥ |
۲,۲۸۷,۲۵۲ |
۲،۳۹۰،۰۱۷ |
۲,۴۴۳,۴۱۸ |
۲,۲۱۸,۲۲۷ |
پاکستان میں خام آئل کی پروسیسنگ میں این آر ایل کا حصہ
|
سال
|
۲۰۱۸-۱۹* |
۲۰۱۷-۱۸ |
۲۰۱۶-۱۷ |
۲۰۱۵-۱۶ |
۲۰۱۴-۱۵ |
۲۰۱۳-۱۴ |
۲۰۱۲-۱۳ |
پاکستان میں کل خام آئل کی پروسیسنگ
|
- |
۱۳,۹۳۶,۲۲۸ |
۱۲,۴۹۵,۷۷۴ |
۱۲,۱۱۶,۰۰۰ |
۱۲,۰۸۵,۸۸۳ |
۱۱,۸۰۲,۹۲۶ |
۱۰,۵۵۴,۴۶۹ |
این آر ایل کا حصہ
|
- |
۱۷.۵فیصد |
۱۹.۵ فیصد |
۱۸.۸۸ فیصد |
۱۸.۵۰ فیصد |
۱۹.۹۹ فیصد |
۲۰.۲۰ فیصد |
متعلقہ اعداد و شمار پا کستان آئل رپورٹ کی اشاعت پر مہیا کر دیئے جائینگے۔*
|