نیشنل ریفائنری لمیٹڈ

کمپنی رجسٹریشن نمبر۰۰۰۱۷۴۷ (NTN) نمبر (۷-۰۷۱۱۳۲۵)

مشن

  • ·    مختلف پیٹرولیم مصنوعات اور پٹروکیمیکل کی فراہمی کا اعلیٰ اور ترجیحی ذریعہ رہنا ۔
  • ·    اپنے صارفین کو ان مصنوعات کی پیشکش کرناجو نہ صرف مانگ اور قیمت کے لحاظ سے مناسب ہوں بلکہ اہمیت کے لحاظ سے صارفین کو حقیقی اور دیر پاقیمت مہیّا کرے۔
  • ·    اعلیٰ معیاری صلاحیتوں کو سرانجام دیتے ہوئے اپنے سرمایہ کاروں کو انکی موجودہ اور متوقّع سرمایہ کاری پر بہترین منافع کی ادائیگی۔
  • ·    جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال، پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ، جدّت طرازی کی حوصلہ افزائی، انسانی وسائل کی افزودگی اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے کاروبار کو ترقی دینا۔
  • ·    سماجی واقتصادی کاموں کے ذریعے کمیونٹی کی خدمت کرتے ہوئے اور پیشہ ورانہ صحت، حفاظت اور ماحول کی دیکھ بھال کو اعلیٰ سطح پر انجام دیتے ہوئے ایک ذمّہ دار کارپوریٹ شہری کا فرض اداکرتے رہنا۔