بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار:
اراکین اس بات کو یعقینی بنائیں گے کہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC)/یا غیرملکی ممبران اپنے پاسپورٹ کی کاپی اور باڈی کارپوریٹ،کارپوریشن اور وفاقی حکومت، بورڈ کی قرارداد / پاور آف اٹارنی کے ہمراہ صحیح طریقے سے پر’کردہ اور دستخط شدہ بیلٹ پیپرز، کمپنی کے رجسٹرڈ پتہ 7-B، کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی، یا ای میل کے ذریعے agm2023@nrlpak.com پر اجلاس سے قبل آخری کاروباری روز یعنی20اکتوبر2023کو کاروباری اوقات کے دوران یا اس سے پہلے چیئرمین کو موصول ہو جائیں۔ بیلٹ پیپرزپر دستخط CNIC / ریکارڈ پر دستخط سے مماثل ہونا چاہیے۔
بیلٹ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں
|