ملازمت کی’جعلی آفر‘ سے خبردار!
NRL میں ملازمت کی"جعلی آفر " کو چیک کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نوٹ کرلیجئے:
• NRL میں ملازمت کی آفر CV کی وصولی او ر انٹر ویو کے بعد ہی کی جاتی ہے۔ کبھی بھی انٹرویو کے بغیر ملازمت کی آفر نہیں کی جاتی۔
• NRL میں ملازمت کے لئے امیدوار سے کوئی فیس/ رقم نہیں لی جاتی بلکہ اسے نہایت غیر اخلاقی سمجھا جا تا ہے۔
• NRL میں تمام ایمپلائز کے پاس کمپنی کے ای میل ایڈریس موجود ہیں (مثلاً nrlpak.com@ ۔۔) جو دفتری مراسلت کے لئے استعمال کئے جا تے ہیں
اگرکوئی ای میل اس سے مختلف ایڈریس سے آئے تو وہ ای میل NRL کی طرف سے نہیں ہوگی۔
اس سلسلے میں مزید تصدیق کے لئے مندرجہ ذیل فون نمبرز پر ایچ آر ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔-
021-35064981-85, 021-35064977-79, 021-35064135-37.