وژن
· ہمارا جذبہ مستقبل کی کامیاب کمپنیز کے درمیان امتیازی مقام حاصل کرنا ہے۔
· این آر ایل (NRL) میں ہم اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ کمپنی کے ویژن کے حصول کیلئے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت، مسلسل اضافیِ قدر، انسانی سرمایہ کی ترقی،حفاظت، ماحول اور پیشہ ورانہ صحت کے مکمّل عزم کی ضرورت ہے۔