ای ووٹنگ کی سہولت کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار
ای ووٹنگ سروس فراہم کرنے والے میسرز سی ڈی سی شیئر رجسڑار سروسز لمیٹڈ کے ذریعے کمپنی کے ان اراکین کو ای ووٹنگ کی سہولت کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لیے مکمل معلومات ای میل کے ذریعے فراہم کر دی جائیں گی جن کے درست CNIC نمبر، ای میل ایڈریس اور موبائل فون نمبر، مورخہ 16اکتوبر2023 کو کاروبار کے اختتام تک ریکارڈ میں دستیاب ہونگے۔ |
ای ووٹنگ کی سہولت19اکتوبر2023سے صبح 9:00بجے کھلے گی اور 22اکتوبر 2023کو شام5:00 بجیبند ہوجائے گی۔ممبران اس وقت کے دوران آن لائن ووٹ ڈالیں گے۔ بشرطیکہ ایک بار ووٹ ڈالنے کے بعدممبر کو اسے تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ |
لاگ ان کے لیے تصدیق کے ذریعے سے اراکین کی شناخت اور تصدیق کی جائے گی |