نیشنل ریفائنری لمیٹڈ

کمپنی رجسٹریشن نمبر۰۰۰۱۷۴۷ (NTN) نمبر (۷-۰۷۱۱۳۲۵)

فیول مصنوعات

مندرجہ ذیل فیول مصنوعات این آر ایل میں تیارکی جاتی ہیں:

  • موٹر گیسولین (MOGAS)
  • مٹی کے تیل (SKO)
  • جیٹ اے ون(A-1)
  • جے پی (JP-8)
  • ہائی اسپیڈ ڈیزل تیل (HSD)
  • فرنس آئل (F.O)
  • مائع پٹرولیم گیس (LPG)
  • سلفر (ضمنی مصنوعات)
  • نافتا (برآمد کے لئے)

تفصیلات کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔